اس موسمِ سرما میں مستحقین تک امداد پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ آج ہی رجسٹر کریں اور اپنی ہر چوتھی رائیڈ کے 10 فیصد حصے سے مستحقین میں سردیوں کا سامان تقسیم کریں۔inDrive ایپ کھولیں اور بینر پر کلک کر کے اس کارِ خیر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔
آپ کا inDrive کا سفر ایک سواری سے بڑھ کر ہے! یہ اس شخص کے ساتھ گرمجوشی اور امید کا اشتراک کرنے کا موقع ہے جسے اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ موسم سرما کی کٹس عطیہ کریں، زندگی کو چھوئیں، اور انسانی امداد میں اپنا حصہ ڈالیں۔ ہم احسان کے راستے پر ایک ساتھ ہیں!
آئیں ضرورت مندوں تک سردیوں کا سامان پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ ہمارے "Ride to Donate" کے اقدام میں ہمارا ساتھ دیں جس کہ ذریعے ہم ان مستحقین کیلئے کچھ اچھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں-